البتّه اس میں شک نہیں کہ «اِنَّ وَعدَ اللَهِ حَق»؛ خدا کا وعدہ حتمی ہے. وَ لا یَستَخِفَّنَّکَ الَّذینَ لا یوقِنون جو اس وعدے پر یقین نہیں رکھتا، وہ منفی واہیات سے تمھیں شک میں نہ ڈال دے اور سست نہ کرے اور انشاللہ مستقبل قریب میں فتح فلسطینی عوام کی ہوگی.[رهبر معظم انقلاب؛ ۱۴۰۲/۰۸/۱۰]